☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12564
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12564
حدیث نمبر: 12564 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ:" كُلُّ يَمِينٍ حَلَفَ بِهَا هِيَ لِلَّهِ بَرَّةٌ يُوَفِّي بِهَا فِي الإِسْلامِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ہر قسم جس کے ساتھ حلف اٹھائی جائے یہ اللہ کے لیے نیکی اور احسان ہے، تو اس کو اسلام میں بھی میں پورا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12828، ترقيم محمد عوامة 12564)
پچھلی حدیث → (12563) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12565)