☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12562
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12562
حدیث نمبر: 12562 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إلَى الْقَاسِمِ، فَسَأَلَاهُ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنْ رَجُلٍ جَعَلَ عَلَيْهِ الْمَشْيَ إلَى بَيْتِ اللَّهِ , قَالَ: فَقَالَ الْقَاسِمُ" أَنَذْرٌ؟" قَالَ: لَا، قَالَ:" فَلْيُكَفِّرْ يَمِينَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن زید فرماتے ہیں کہ دو شخص حضرت قاسم کے پاس آئے اور سوال کیا میں اس وقت سن رہا تھا کہ ایک شخص نے کہا کہ مجھ پر بیت اللہ کی طرف پیدل چلنا ہے آپ نے دریافت فرمایا کیا اس نے نذر مانی تھی؟ انہوں نے کہا نہیں، آپ نے فرمایا: پھر اس کو چاہئے کہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12826]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12826، ترقيم محمد عوامة 12562)
پچھلی حدیث → (12561) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12563)