☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12538
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12538
حدیث نمبر: 12538 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قال: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " الرَّجُلِ يَقُولُ: هُوَ مُحْرِمٌ بِأَلْفِ حَجَّةٍ , قَالَ: يَحُجُّ مَا اسْتَطَاعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص قسم اٹھاتا ہے کہ وہ ہزار حجوں کے ساتھ محرم ہے، آپ نے فرمایا وہ جتنی استطاعت رکھتا ہو اتنے حج کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12801]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12801، ترقيم محمد عوامة 12538)
پچھلی حدیث → (12537) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12539)