حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قال: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " الرَّجُلِ يَقُولُ: هُوَ مُحْرِمٌ بِأَلْفِ حَجَّةٍ , قَالَ: يَحُجُّ مَا اسْتَطَاعَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص قسم اٹھاتا ہے کہ وہ ہزار حجوں کے ساتھ محرم ہے، آپ نے فرمایا وہ جتنی استطاعت رکھتا ہو اتنے حج کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12801]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12801، ترقيم محمد عوامة 12538)