☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12532
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12532
حدیث نمبر: 12532 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " الْمُظَاهِرِ جَامَعَ فِي آخِرِ اللَّيْلِ أَوِ النَّهَارِ قَالَ: يَسْتَقْبِلُ الصَّوْمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ ظہار کرنے والا رات کے آخری حصہ میں یا دن کو بیوی سے شرعی ملاقات کرے آپ نے فرمایا دوبارہ سارے روزے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12795]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12795، ترقيم محمد عوامة 12532)
پچھلی حدیث → (12531) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12533)