حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ وہ استغفار کرے اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جو کفارہ ظہار کرنے والے پر ہے وہی اس پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12774، ترقيم محمد عوامة 12515)