حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " الرَّجُلِ يَأْتِي امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضُ , قَالَ: ذَنْبٌ أَتَاهُ , يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ مِنْهُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے حالت حیض میں بیوی سے ہمبستری کرلی ہے آپ نے فرمایا اس نے گناہ کا کام کیا ہے وہ اللہ سے اس پر استغفار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12772، ترقيم محمد عوامة 12513)