أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: أَتَى رَجُلٌ أَبَا بَكْرٍ ، فَقَالَ: إنِّي رَأَيْتُ فِي النَّوْمِ كَأَنِّي أَبُولُ دَمًا , فَقَالَ:" أَرَاكَ تَأْتِي الْمَرْأَةَ وَهِيَ حَائِضٌ" , قَالَ: نَعَمْ , قَالَ:" اتَّقِ اللَّهَ وَلَا تَعُدْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت ابوبکر کے پاس آیا اور عرض کیا کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ گویا میرا پیشاب خون ہے، آپ نے فرمایا میرا خیال ہے تو نے اپنی بیوی سے حالت حیض میں ہمبستری کی ہے؟ اس نے کہا جی ہاں، آپ نے فرمایا اللہ سے ڈر اور دوبارہ ایسا مت کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12769، ترقيم محمد عوامة 12510)