☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12506
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12506
حدیث نمبر: 12506 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ , قَالُوا: " مَا كَانَ سِوَى رَمَضَانَ فَلَا إلَّا مُتَتَابِعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ سوائے رمضان کے روزوں کے باقی سب روزے لگاتار رکھے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12765، ترقيم محمد عوامة 12506)
پچھلی حدیث → (12505) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12507)