☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12484
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12484
حدیث نمبر: 12484 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً، عَنِ الرَّجُلِ يَقُولُ:" هُوَ يُهْدِي غُلَامَهُ , قَالَ: يُهْدِي كَبْشًا مَكَانَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ ایک شخص کہتا ہے ھدیہ کیا گیا ہے اس کے غلام کو؟ آپ نے فرمایا اس کی جگہ بکری ھدیہ کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12743]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12743، ترقيم محمد عوامة 12484)
پچھلی حدیث → (12483) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12485)