حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ، في " الرَّجُلِ يَحْلِفُ عَلَى الشَّيْءِ يَتَعَمَّدُهُ، قَالَ حَمَّادٌ: لَيْسَ لِهَذَا كَفَّارَةٌ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص جان بوجھ کر کسی چیز پر قسم اٹھائے تو حضرت حماد فرماتے ہیں اس پر کفارہ نہیں ہے اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کفارہ ادا کرنا بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12707]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12707، ترقيم محمد عوامة 12452)