☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12440
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12440
حدیث نمبر: 12440 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ: " حَلَفْتُ عَلَى أَمْرٍ غَيْرُهُ خَيْرٌ مِنْهُ أَدَعْهُ وَأُكَفِّرُ يَمِينِي؟ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا میں کسی کام پر قسم اٹھاؤں پھر اس کے علاوہ میں خیر دیکھوں تو قسم کو چھوڑ کر اس کا کفارہ ادا کرلوں؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12694، ترقيم محمد عوامة 12440)
پچھلی حدیث → (12439) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12441)