☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12421
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12421
حدیث نمبر: 12421 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ مَيْمُونٍ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ:" إنَّ اللَّهَ تَعَالَى يُقْسِمُ بِمَا شَاءَ مِنْ خَلْقِهِ , وَلَيْسَ لِأَحَدٍ أَنْ يُقْسِمَ إلَّا بِاللَّهِ , وَمَنْ أَقْسَمَ فَلَا يَكْذِبُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ بیشک اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق میں جو چاہا تقسیم کیا اور کسی شخص کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ غیر اللہ کی قسم اٹھائے، اور جو اللہ کی قسم اٹھائے وہ جھوٹی قسم نہ اٹھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12675، ترقيم محمد عوامة 12421)
پچھلی حدیث → (12420) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12422)