☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12405
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12405
حدیث نمبر: 12405 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ عَلَيْهِ إطْعَامُ مَسَاكِينَ فِي كَفَّارَةِ الظِّهَارِ، فَأَطْعَمَ عَشَرَةً , ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يُعِيدَ عَلَيْهِمْ حَتَّى يَسْتَكْمِلَ , قَالَ:" لَا , حَتَّى يُطْعِمَ سِتِّينَ مِسْكِينًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص کے ذمہ کفارہ ظہار میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے وہ دس کو کھلاتا ہے پھر دوبارہ انہی دس کو کھلانے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ ساٹھ مکمل ہوجائیں (تو یہ ٹھیک ہے؟) آپ نے فرمایا: نہیں وہ ساٹھ مسکینوں کو ہی کھانا کھلائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12659، ترقيم محمد عوامة 12405)
پچھلی حدیث → (12404) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12406)