☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12400
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12400
حدیث نمبر: 12400 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ مَيْمُونٍ , أَنَّ رَجُلًا كَانَ عَلَيْهِ نَسَمَةٌ" فَأَرَادَ أَنْ يُعْتِقَ وَلَدَ مُكَاتَبَةٍ لَهُمْ , فَقَالَ: لَا , أَعْتِقْ غَيْرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن برقان سے مروی ہے کہ ایک شخص کے ذمہ غلام آزاد کرنا تھا اس نے اپنی مکاتبہ باندی کے بیٹے کو آزاد کرنا چاہا؟ حضرت میمون نے فرمایا نہیں اس کے علاوہ کوئی اور غلام آزاد کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12652]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12652، ترقيم محمد عوامة 12400)
پچھلی حدیث → (12399) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12401)