☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 12372
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 12372
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: " تُوُفِّيَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِي فَأَوْصَى بِنَسَمَةٍ , فَوَجَدْتُ نَسَمَةً قَدْ تَزَوَّجَ أَبُوهُ أُمَّهُ بِغَيْرِ إذْنِ مَوْلَاهُ , فَسَأَلْتُ عَطَاءً , فَقَالَ: أَكْرَهُ ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن الاسود فرماتے ہیں کہ میرے اھل میں سے ایک شخص فوت ہوا اور اس نے ایک غلام آزاد کرنے کی وصیت کی تھی، میں نے ایک غلام پایا جس کے ماں باپ نے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کیا تھا، میں نے اس بارے میں حضرت عطاء سے دریافت کیا تو آپ نے فرمایا میں تو اس کو ناپسند کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12622]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12622، ترقيم محمد عوامة 12372)
← Previous Hadith (12371) Back to Bab Next Hadith → (12373)