☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12358
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12358
حدیث نمبر: 12358 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي كَنَفٍ، قَالَ: كُنْتُ أَمْشِي مَعَ عَبْدِ اللَّهِ فِي سُوقِ الرَّقِيقِ، فَسَمِعَ رَجُلًا يَحْلِفُ، كَلًّا وَسُورَةِ الْبَقَرَةِ , فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ:" أَمَا إنَّ عَلَيْهِ بِكُلِّ آيَةٍ مِنْهَا يَمِينًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو کنف کہتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ کے ساتھ بازار رقق سے گزر رہا تھا، آپ نے سنا ایک شخص قسم اٹھا رہا تھا ”ہرگز نہیں سورة البقرہ کی قسم“ حضرت عبد اللہ نے فرمایا: اس پر ہر آیت کے بدلے ایک قسم لازم ہوگئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12608]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12608، ترقيم محمد عوامة 12358)
پچھلی حدیث → (12357) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12359)