☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12357
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12357
حدیث نمبر: 12357 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، لَيْثٍ ، مُجَاهِدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ حَلَفَ بِسُورَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ فَعَلَيْهِ بِكُلِّ آيَةٍ مِنْهَا يَمِينُ صَبْرٍ , فَمَنْ شَاءَ بَرَّ وَمَنْ شَاءَ فَجَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے قرآن پاک کی کسی سورت کی قسم اٹھائی تو اس پر ہر آیت کے بدلے قسم ہے، پس جو چاہے اس سے بری ہوجائے اور جو چاہے گناہ گار ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12607، ترقيم محمد عوامة 12357)
پچھلی حدیث → (12356) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12358)