☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12353
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12353
حدیث نمبر: 12353 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا قَتَلَتِ الْمَرْأَةُ نَفْسًا خَطَأً فَصَامَتْ ثُمَّ حَاضَتْ قَضَتْ يَوْمًا مَكَانَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت کسی کو خطاء قتل کر دے پھر (کفارے میں) روزے رکھے اور اس کو حیض آجائے، تو ان ایام کی بعد میں قضاء کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12603]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12603، ترقيم محمد عوامة 12353)
پچھلی حدیث → (12352) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12354)