☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12331
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12331
حدیث نمبر: 12331 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ غِيَاثٍ، قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ، عَنْ كَفَّارَةِ الْيَمِينِ , قَالَ:" إطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ , مَكُّوكٌ مَكُّوكٌ لِكُلِّ إنْسَانٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن غیاث فرماتے ہیں میں نے حضرت جابر بن زید سے قسم کے کفارہ کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا دس مسکینوں کو اس طرح کھانا کھلانا ہے کہ ہر مسکین کے لیے ڈیڑھ، ڈیڑھ صاع ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12581، ترقيم محمد عوامة 12331)
پچھلی حدیث → (12330) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12332)