حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ غِيَاثٍ، قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ، عَنْ كَفَّارَةِ الْيَمِينِ , قَالَ:" إطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ , مَكُّوكٌ مَكُّوكٌ لِكُلِّ إنْسَانٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن غیاث فرماتے ہیں میں نے حضرت جابر بن زید سے قسم کے کفارہ کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا دس مسکینوں کو اس طرح کھانا کھلانا ہے کہ ہر مسکین کے لیے ڈیڑھ، ڈیڑھ صاع ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12581، ترقيم محمد عوامة 12331)