☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12318
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12318
حدیث نمبر: 12318 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ السَّكُونِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ خَالَتِهِ , أَنَّهَا جَعَلَتْ عَلَيْهَا أَنْ تَصُومَ كُلَّ جُمُعَةٍ، فَوَافَقَ ذَلِكَ الْيَوْمُ يَوْمَ فِطْرٍ أَوْ أَضْحَى , فَسَأَلَتْ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ، فَقَالَ:" أَطْعِمِي مِسْكِينًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ اپنی خالہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نذر مانی تھی کہ وہ ہر جمعہ کو روزہ رکھے گی، پھر اس دن عید الفطر یا عید الاضحی آگئی، انہوں نے حضرت جابر بن زید سے اس کے بارے میں دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: مسکین کو کھانا کھلا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12568]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12568، ترقيم محمد عوامة 12318)
پچھلی حدیث → (12317) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12319)