☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12316
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12316
حدیث نمبر: 12316 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ يَصُومَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ , فَأَتَى عَلَى ذَلِكَ يَوْمُ فِطْرٍ أَوْ أَضْحَى، قَالَ:" يُفْطِرُ وَيَصُومُ يَوْمًا مَكَانَهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے نذر مانی ہے کہ وہ پیر اور جمعرات کا روزہ رکھے گا، ان دنوں میں اگر عید الفطر اور عید الاضحی آجائے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ اس دن روزہ نہیں رکھے گا اس کے بدلے دوسرے دنوں میں رکھ لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12566]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12566، ترقيم محمد عوامة 12316)
پچھلی حدیث → (12315) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12317)