ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: إِذَا قَالَ:" عَلَيَّ نَذْرٌ وَلَمْ يُسَمِّ , فَهِيَ يَمِينٌ مُغَلَّظَةٌ , يُحَرِّرُ رَقَبَةً , أَوْ يَصُومُ شَهْرَيْنِ , أَوْ يُطْعِمُ سِتِّينَ مِسْكِينًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں جب کوئی شخص کہے مجھ پر نذر ہے اور اس کو متعین نہ کرے تو وہ یمین مغلظہ ہے، وہ غلام آزاد کرے یا ساٹھ روزے رکھے یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے، حضرت حسن فرماتے ہیں کہ وہ قسم ہے اور اس پر کفارہ ادا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12559]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12559، ترقيم محمد عوامة 12310)