☽ 12 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 12309
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 12309
قَالَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ: إذَا قَالَ:" عَلَيَّ نَذْرٌ، فَإِنْ سَمَّى فَهُوَ مَا سَمَّى وَإِنْ نَوَى فَعَلَيْهِ مَا نَوَى , فَإِنْ لَمْ يَكُنْ سَمَّى شَيْئًا صَامَ يَوْمًا أَوْ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے مجھ پر نذر ہے، پھر اگر وہ نام لے کر متعین کر دے تو وہ ہے جس کو اس نے متعین کیا، اور اگر وہ کسی کی نیت کرلے تو وہی ہے جس کی اس نے نیت کی ہے اور اگر اس نے کسی کو متعین نہ کیا ہو تو ایک دن کا روزہ رکھ لے یا دو رکعت نماز پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12558]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12558، ترقيم محمد عوامة 12309)
الحديث السابق → (12308) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (12310)