☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12304
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12304
حدیث نمبر: 12304 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " النَّذْرُ إذَا لَمْ يُسَمَّ أَغْلَظُ الْيَمِينِ , وَعَلَيْهِ أَغْلَظُ الْكَفَّارَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں نذر کا جب نام نہ لے تو وہ سخت قسم ہے، اور اس پر کفارات میں سے سب سے سخت (بڑا) کفارہ آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12553]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12553، ترقيم محمد عوامة 12304)
پچھلی حدیث → (12303) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12305)