☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12196
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12196
حدیث نمبر: 12196 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَفَّانُ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ، قَالَ " لَمَّا مَاتَ أَبُو وَائِلٍ قَبَّلَ أَبُو بُرْدَةَ جَبْهَتَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن بہدلہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو وائل کا انتقال ہوا تو حضرت ابو بردہ نے آپ کی پیشانی کا بوسہ لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12444، ترقيم محمد عوامة 12196)
پچھلی حدیث → (12195) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12197)