☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 12176
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 12176
أَبَا سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ نُبَيْحٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ ، يَقُولُ: " مَا مِنْ جِنَازَةٍ إلَّا تُنَاشِدُ حَمَلَتَهَا إنْ كَانَتْ مُؤْمِنَةً , وَاللَّهُ عنهَا رَاضٍ , قَالَتْ: أَسْرِعُوا بِي، وَإِنْ كَانَتْ كَافِرَةً , وَاللَّهُ عنهَا سَاخِطٌ , قَالَتْ: رُدُّونِي فَمَا شَيْءٌ إلَّا يَسْمَعُهُ إلَّا الثَّقَلَيْنِ، وَلَوْ سَمِعَهُ الْإِنْسَانُ جَزِعَ وَخُرِعَ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نبی ح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سعید سے سنا وہ فرماتے ہیں کوئی جنازہ ایسا نہیں ہے مگر وہ اپنے اٹھانے والے کو کہتا ہے (مطالبہ کرتا ہے) اگر وہ مؤمن ہو اور اللہ پاک اس سے راضی ہوں، مجھے جلدی لے کر چلو اور اگر وہ کافر ہوں اور اللہ پاک اس سے ناراض ہوں تو کہتا ہے مجھے واپس لے چلو، جن و انس کے علاوہ ہر چیز اس کی آواز سنتی ہے۔ اگر انسان آواز سن لے تو چیخے اور (چیختے چیختے) کمزور لاغر ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12423، ترقيم محمد عوامة 12176)
الحديث السابق → (12175) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (12177)