أَبُو أسامة ، زَائِدَةَ ، عَاصِمٍ ، زِرِّ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو أسامة ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: لَحِقَ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدٌ أَسْوَدُ، فَمَاتَ , فَأُوذِنَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: " انْظُرُوا هَلْ تَرَكَ شَيْئًا؟"، فَقَالُوا: تَرَكَ دِينَارَيْنِ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَيَّتَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک سیاہ فام غلام ملا پھر اس کا انتقال ہوگیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کے بارے میں آگاہ کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دیکھو اس نے کچھ چھوڑا ہے؟ صحابہ کرام نے عرض کیا دو دینار چھوڑے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ دو داغ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12393، ترقيم محمد عوامة 12148)