مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، أَبُو كَثِيرٍ مَوْلَى اللَّيْثِيِّينَ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَحْشٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا أَبُو كَثِيرٍ مَوْلَى اللَّيْثِيِّينَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَحْشٍ : أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا لِي إنْ قُتِلْتُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ؟ قَالَ:" الْجَنَّةُ" فَلَمَّا وَلَّى قَالَ:" إلَّا الدَّيْنَ سَارَّنِي بِهِ جِبْرِيلُ آنِفًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبد اللہ بن جحش سے مروی ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! اگر میں اللہ کے راستہ میں اپنی جان قربان کر دوں۔ (تو کیا بدلہ ہے؟) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنت، پھر جب وہ پلٹا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سوائے قرض کے جو حضرت جبرئیل نے مجھے ابھی بتلایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12389]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12389، ترقيم محمد عوامة 12144)