☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 12131
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 12131
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: " مَاتَ مِنَّا رَجُلٌ بَغْتَةً، فَقَالَ رَجُلٌ مَنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَخْذَةُ غَضَبٍ، فَذَكَرْتُهُ لِإِبْرَاهِيمَ، وَقَلَّ مَا كُنَّا نَذْكُرُ لِإِبْرَاهِيمَ حَدِيثًا إلَّا وَجَدْنَا عندَهُ فِيهِ، فَقَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَخْذَةً كَأَخْذَةِ الْأَسَفِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت تمیم بن سلمہ فرماتے ہیں کہ ہم میں سے ایک شخص اچانک فوت ہوگیا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک شخص نے کہا غصہ کی حالت میں اٹھایا گیا ہے، میں نے اس کا ذکر حضرت ابراہیم سے کیا اور بہت کم ایسا ہوتا تھا کہ ہم حضرت ابراہیم سے کوئی حدیث ذکر کرتے مگر ان کے پاس اس کو پالیتے، آپ نے فرمایا: صحابہ کرام ناپسند کرتے تھے اچانک اٹھائے جانے کو (موت کو) جس طرح غصب کرنے والا اچانک اٹھا لیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12374]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12374، ترقيم محمد عوامة 12131)
← Previous Hadith (12130) Back to Bab Next Hadith → (12132)