☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1212
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1212
حدیث نمبر: 1212 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ في الرَّجُلِ يَدْخُلُ الْمَخْرَجَ وَفِي يَدِهِ خَاتَمٌ فِيهِ اسْمُ اللَّهِ، قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین (اس شخص کے بارے میں جو بیت الخلاء میں اپنی انگوٹھی لے کر داخل ہو جس پر لفظ اللہ لکھا ہے) فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1213، ترقيم محمد عوامة 1212)
پچھلی حدیث → (1211) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1213)