☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12098
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12098
حدیث نمبر: 12098 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْأَمَةِ، عَمَّنْ أَدْرَكَ أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ " أَنَّهُمْ كَانُوا إذَا تَضَايَقَ بِهِمُ الْمُصَلَّى انْصَرَفُوا , وَلَمْ يُصَلُّوا عَلَى الْجِنَازَةِ فِي الْمَسْجِدِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صالح ان حضرات سے روایت کرتے ہیں جنہوں نے شیخین کا زمانہ پایا وہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام واپس لوٹ جاتے جب جناز گاہ میں جگہ تنگ ہوجاتی لیکن نماز جنازہ مسجد میں ادا نہ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12342، ترقيم محمد عوامة 12098)
پچھلی حدیث → (12097) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12099)