☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 12098
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 12098
أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْأَمَةِ، عَمَّنْ أَدْرَكَ أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ " أَنَّهُمْ كَانُوا إذَا تَضَايَقَ بِهِمُ الْمُصَلَّى انْصَرَفُوا , وَلَمْ يُصَلُّوا عَلَى الْجِنَازَةِ فِي الْمَسْجِدِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت صالح ان حضرات سے روایت کرتے ہیں جنہوں نے شیخین کا زمانہ پایا وہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام واپس لوٹ جاتے جب جناز گاہ میں جگہ تنگ ہوجاتی لیکن نماز جنازہ مسجد میں ادا نہ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12342، ترقيم محمد عوامة 12098)
← Previous Hadith (12097) Back to Bab Next Hadith → (12099)