☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12071
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12071
حدیث نمبر: 12071 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قال: أَخْبَرَنَا أَبُو حُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ،" أَنَّهُ كَانَ إذَا سُبِقَ بِالْجِنَازَةِ يَسْتَغْفِرُ لَهَا , وَيَجْلِسُ أَوْ يَنْصَرِفُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب نماز جنازہ ادا ہوچکی ہو تو اسکے لیے استغفار کرے، اور بیٹھ جائے یا چلا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12312]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12312، ترقيم محمد عوامة 12071)
پچھلی حدیث → (12070) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12072)