☽ 16 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 1205
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 1205
أَنَسٌ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ، قَالَ: قُلْتُ لِرَيْطَةَ سُرِّيَّةِ أَنَسٍ:" كَانَ أَنَسٌ يَبُولُ فِي مُسْتَحِمِّهِ؟ قَالَتْ: لَا كُنْتُ أَضَعُ لَهُ تَوْرًا فَيَبُولُ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد ربہ بن ابی راشد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ریطہ سے پوچھا کہ کیا حضرت انس حمام میں پیشاب کیا کرتے تھے؟ انہوں نے بتایا نہیں بلکہ میں ان کے لیے تانبے کا برتن رکھتی تھی، اس میں پیشاب کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1206، ترقيم محمد عوامة 1205)
← Previous Hadith (1204) Back to Bab Next Hadith → (1206)