☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12044
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12044
حدیث نمبر: 12044 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ:" كَانَ أَصْحَابُ عَلِيٍّ، وَأَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ، لَا يَقُومُونَ لِلْجَنَائِزِ إذَا مَرَّتْ بِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ کے اصحاب کے پاس سے جب جنازہ گذرتا تو کھڑے نہ ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12284، ترقيم محمد عوامة 12044)
پچھلی حدیث → (12043) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12045)