☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12017
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12017
حدیث نمبر: 12017 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ : فِي امْرَأَةٍ نَصْرَانِيَّةٍ فِي بَطْنِهَا وَلَدٌ مِنْ مُسْلِمٍ، قَالَ:" تُدْفَنُ فِي مَقْبَرَةٍ لَيْسَ مَقْبَرَةَ الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت واثلہ بن اسقع فرماتے ہیں کہ وہ نصرانی عورت جس کے پیٹ میں مسلمان کا بچہ ہو تو اس مقبرہ میں دفن کریں گے جو یہود و نصاریٰ کا نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12257، ترقيم محمد عوامة 12017)
پچھلی حدیث → (12016) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12018)