☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12012
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12012
حدیث نمبر: 12012 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا دُفِنَ الرَّجُلُ وَالْمَرْأَةُ فِي قَبْرٍ , قُدِّمَ الرَّجُلُ أَمَامَ الْمَرْأَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر مرد اور عورت کو ایک ہی قبر میں دفن کیا جائے تو مرد کو عورت کے آگے مقدم کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12252، ترقيم محمد عوامة 12012)
پچھلی حدیث → (12011) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12013)