☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1200
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1200
حدیث نمبر: 1200 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، قَالَ: " مَنْ بَالَ فِي مُغْتَسَلِهِ فَلَمْ يَتَطَهَّرْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ جس نے غسل خانے میں پیشاب کیا وہ پاک نہیں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1201، ترقيم محمد عوامة 1200)
پچھلی حدیث → (1199) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1201)