حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ وَاصِلٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا مَاتَ الرَّجُلُ فِي الْبَحْرِ جُعِلَ فِي زِنْبِيلٍ ثُمَّ قُذِفَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص سمندر میں فوت ہوجائے (بحری جہاز وغیرہ میں) تو اس کو ٹوکری (بکسہ) میں ڈال کر سمندر میں ڈال دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12211]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12211، ترقيم محمد عوامة 11972)