حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: تُوُفِّيَ عَاصِمُ بْنُ عُمَرَ، وَابْنُ عُمَرَ غَائِبٌ، فَلَمَّا قَدِمَ، قَالَ: دُلُّونِي عَلَى قَبْرِهِ , فَوَقَفَ عَلَيْهِ سَاعَةً يَدْعُو.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عاصم بن عمر کا انتقال ہوا تو حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما موجود نہ تھے، جب وہ تشریف لائے تو فرمایا: مجھے ان کی قبر بتلاؤ، پھر اس کے پاس کچھ دیر کھڑے رہے اور دعا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12169]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12169، ترقيم محمد عوامة 11932)