يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ ، فَرْقَدٌ السَّبَخِيُّ ، جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ ، مَسْرُوقٌ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ ، حَدَّثَنَا فَرْقَدٌ السَّبَخِيُّ ، حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ ، حَدَّثَنَا مَسْرُوقٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إنِّي نَهَيْتُكُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ , فَإِنَّهُ قَدْ أُذِنَ لِمُحَمَّدٍ فِي زِيَارَةِ قَبْرِ أُمِّهِ , فَزُورُوهَا , تُذَكِّرْكُمُ الْآخِرَةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک میں نے (پہلے) تمہیں قبروں کی زیارت کرنے سے منع کیا تھا، بیشک مجھے اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کی اجازت دے دی گئی، تم بھی قبروں کی زیارت کیا کرو یہ تمہیں موت اور آخرت یاد دلائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12168]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12168، ترقيم محمد عوامة 11931)