☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 11926
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 11926
مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، أَبِي سِنَانٍ ، مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ ، ابْنِ بُرَيْدَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ , فَزُورُوهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے پہلے تمہیں قبروں کی زیارت کرنے سے منع کیا تھا، پس اب تم زیارت کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12163]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12163، ترقيم محمد عوامة 11926)
← Previous Hadith (11925) Back to Bab Next Hadith → (11927)