☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11900
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11900
حدیث نمبر: 11900 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنَّهُ كَانَ " يَكْرَهُ الْقُعُودَ عَلَى الْقُبُورِ , وَأَنْ يُمْشَى عَلَيْهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول قبروں پر بیٹھنے اور ان کے اوپر سے گذرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12136]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12136، ترقيم محمد عوامة 11900)
پچھلی حدیث → (11899) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11901)