☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11884
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11884
حدیث نمبر: 11884 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ،" أَنَّهُ كَرِهَ الْقِيَامَ عندَ الْقَبْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم قبر کے پاس کھڑے ہونے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12119]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12119، ترقيم محمد عوامة 11884)
پچھلی حدیث → (11883) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11885)