☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11872
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11872
حدیث نمبر: 11872 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي عَطَاءٍ، قَالَ: " شَهِدْتُ وَفَاةَ ابْنِ عَبَّاسٍ , فَوَلِيَهُ ابْنُ الْحَنَفِيَّةِ , فَبَنَى عَلَيْهِ بِنَاءً ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن ابی عطاء فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی وفات پر حاضر ہوا تو جنازہ اور قبر کا انتظام حضرت ابن الحنفیہ نے کیا، آپ نے ان کی قبر پر تین دن تک خیمہ (گھر) بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12107]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12107، ترقيم محمد عوامة 11872)
پچھلی حدیث → (11871) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11873)