☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11869
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11869
حدیث نمبر: 11869 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إبْرَاهِيمُ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي مَيْمُونَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ ، أَوْصَى" أَنْ يَجْعَلُوا قَبْرَهُ مُرْتَفِعًا , وَأَنْ يَرْفَعُوهُ أَرْبَعَ أَصَابِعَ , أَوْ نَحْوَ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن ابی میمونہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین نے وصیت فرمائی تھی کہ ان کی قبر کو چوکور بنایا جائے۔ اتنی بلند (اونچی) کہ زمین سے چار انگلیاں اوپر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12104، ترقيم محمد عوامة 11869)
پچھلی حدیث → (11868) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11870)