☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11860
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11860
حدیث نمبر: 11860 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ،" أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَعَلَّمَ الْقَبْرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ حضرت محمد قبر پر نشانی لگانے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12094]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12094، ترقيم محمد عوامة 11860)
پچھلی حدیث → (11859) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11861)