أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّهُ دَفَنَ ابْنًا لَهُ، فَقَالَ:" اللَّهُمَّ جَافِ الْأَرْضَ عَنْ جَنْبَيْهِ , وَافْتَحْ أَبْوَابَ الْمَاءِ لِرُوحِهِ , وَأَبْدِلْهُ بِدَارِهِ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے اپنے بیٹے کو دفن کیا تو یوں (دعا) کہا: جَافِ الأَرْضَ عَنْ جَنْبَیْہِ، وَافْتَحْ أَبْوَابَ الْسَمَائِ لِرُوحِہِ، وَأَبْدِلْہُ بِدَارِہِ دَارًا خَیْرًا مِنْ دَارِہِ۔ ”اے اللہ! زمین کو اس کے دونوں پہلوؤں سے الگ کر دے، اس کی روح کے لیے آسمان کے دروازے کھول دے اور اسے اس گھر سے بہتر گھر عطا فرما۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12057، ترقيم محمد عوامة 11823)